یوٹرن کی برکت۔۔۔!!

دورہ امریکہ شروع ہوگیا۔۔عمران خان کو کسی قسم کاآفیشل پروٹوکول مہیا نہیں کیاگیا۔۔ٹرمپ سے ملاقات میں کھانا بھی نہیں کھلایا جائیگا ۔۔۔ یہ رہیں گے بھی اپنے خرچ پہ ۔۔۔کسی ریاست سے اس سے زیادہ کیا بےاعتنائی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔لیکن یہ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعلقات میں دلچسپی رکھنے والوں کےلیے ایک بہترین مثال … More یوٹرن کی برکت۔۔۔!!