ماسٹرسٹروک بائے کیپٹن

ضروری نوٹ:::::::::::::::: لو بھی دیکھو ،،خان بن گیا ہےاب سیاستدان ۔۔۔ تو پلیز “ہن جاگدے رہنا،سانوں نہ کہنا”۔۔۔ … More ماسٹرسٹروک بائے کیپٹن

Advertisements

ہم کس گلی جارہے ہیں۔۔۔

سو میرے عزیزہم وطنو!۔۔۔ ڈرو اس وقت سے جب یہ جوتا میزائل ٹیکنالوجی عام ہوجائے اور “گھر گھر” استعمال ہونےلگے۔ہر جلسے،ہر تقریب،ہرسیمینار،ہر ادارے میں اس کا استعمال فیشن بن جائے۔۔۔۔ … More ہم کس گلی جارہے ہیں۔۔۔

نوازشریف : خوش قسمت نااہل

پچیس دسمبر انیس سو انچاس کو ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والے بھولے بھالے سے غیر سیاسی، میاں محمد نواز شریف مستقبل میں اس قدر اہم کامیابیاں سیمٹیں گے، یہ کسی نے سوچا تک نہ تھا۔۔۔ قانون کی تعلیم حاصل کرنے والےنواز شریف سترکی دہائی کے اواخر میں ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔۔ انیس … More نوازشریف : خوش قسمت نااہل

کیساسکیورٹی لیپس؟؟؟؟

17فروری 2014کوپولیس لائنزقلعہ گجرسنگھ پرخودکش حملےکی کوشش ناکام بنادی گئی،،ایک حملہ آورنےناکامی پرخودکواڑالیاجبکہ اس کےمبینہ دوساتھی فرارہوگئے۔۔۔ میڈیاپرخبرنشرہوتےہی چاروں جانب سےحکومتی ناکامی،ادارہ جاتی نااہلی،اورسکیورٹی لیپس کی گردانیں شروع ہوگئیں۔۔۔ پرائےتوپرائےصوبائی وزیرداخلہ نےبھی چھوٹتےساتھ ہی بیان داغ ڈالا کہ یہ واقعہ سکیورٹی لیپس کی وجہ سے پیش آیا۔۔ اگرہم تھوڑی سمجھ بوجھ کامظاہرہ کریں اور میڈیاپرنشرواخبارپرچھپنےوالی … More کیساسکیورٹی لیپس؟؟؟؟

مجھے مکمل انصاف چاہیے

بچپن سے ہوش سنبھالنے اور پھر ہوش سے لیکر مدہوش (بڑھاپے کی جانب جانے) ہونے تک، ملک میں ایک نامعلوم مخلوق کی بالادستی دیکھی ہے ۔۔۔ چند خاندانوں کی حکومت، اور کچھ نادیدہ ہاتھوں نے ہمیشہ ہم عوام کو یرغمال بنائے رکھا ہے ۔۔ یہاں کرپٹ ہمیشہ شریف رہا اور محافظوں نے ہمیشہ رہزن کا … More مجھے مکمل انصاف چاہیے

غدار پہ لعنت

نہ تو قادیانیوں کی جانب سے کوئی ایسی ویسی حرکت سامنے آئی ،نہ ہی انہوں نے کسی “قومی مفاد” کی پونچھ پہ پیر رکھا جو یہ سیاستدان اچانک حرکت میں آگئے ۔۔۔۔ جب ایسا ویسا کچھ نہیں ہوا تو اچانک قادیانیوں کو غدار قراردلانے اور انہیں “اہم عہدوں” سے ہٹانے جیسی بڑھکوں کے پس پردہ عوامل بالکل “اوپن سیکرٹ” ہیں … More غدار پہ لعنت

پاک بھارت سپر فائنل ۔۔ ایک اور سردرد

بدترین شکست کے بعد اچانک ہی ٹیم نے ایسا پلٹاکھایا کہ ٹاپ رینک کی ٹیموں کو بدترین شکستوں سے دوچار کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔۔ لیکن اب ایک مرتبہ پھر اس کا سامنا اپنےخوف یعنی روایتی حریف بھارت سے ہے … More پاک بھارت سپر فائنل ۔۔ ایک اور سردرد

مرعوب نسل

رہنما یا قائد تو ایسا ہونا چاہیے جس کا وژن ایک عام آدمی کی نسبت وسیع اور مضبوط ہو۔ اس میں مسائل کے ادراک اور اس کےحل کی صلاحیت ہو۔ مگر یہاں کیا ہوتا ہے کہ بنیادی ترین مسائل پہ بھی قبلہ قائدین کو بارہا منت ترلہ کر کے خود یاد کرانا پڑتا ہے، … More مرعوب نسل