معاشرتی علوم

کوئٹہ میں کیڈٹ ٹریننگ کیمپ پہ دہشتگردوں نے رات کو حملہ کیا ۔۔۔ تین چارگھنٹے کافی ہلہ گلا رہا میڈیا پہ،،بالاخر وزیرداخلہ ہمراہ فوجی افسر کے میڈیاکے سامنے آئے اور پریس کانفرنس میں کامیاب آپریشن کااعلان کیا۔۔اس کی تفصیلات کچھ یوں تھی (میرے علم کے مطابق)
فوج نے دہشتگردوں کےعزائم کوناکام بنادیاہے اور محض 11گھنٹے کے اندر کامیاب آپریشن کرلیاگیا ہے ۔۔۔ ایک دہشتگرد کو گارڈز نے گولی مار کر ہلاک کردیا ،،جبکہ اس کےباقی دو ساتھیوں نے گارڈز کا سامنا کرتے ہوئے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔۔۔ (حقیقت کے مطابق وہ خودکش حملہ آور اپنے ہدف یعنی کیڈٹس کے ہال میں جاکر پھٹے تھے،،،اور 70 سے80 قیمتی جانیں گئی تھیں)
یہ واقعہ مجھے آج یاد کچھ یوں آیا کہ سنا ہے کل ڈیفنس میں ہونے والا حملہ آج سلنڈر بلاسٹ بن گیا ہے ؟؟یعنی ایک اور کامیاب آپریشن؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s